اسلام آباد: حکومت نے کورونا ویکسین فراہمی کا بڑا اعلان کردیا، اسد عمر نے ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کی کورونا ویکسین حکمت عملی کا سرپرائز آ گیا، این سی او سی کی پیشگی تیاری اور بروقت اقدامات کا نتیجہ آ گیا۔حکومت پاکستان نے کورونا ویکسین فراہمی کا بڑا اعلان کردیا،اسد عمر نے ٹویٹ کے ذریعے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی۔
Good news on covid vaccine front. Recieved letter from Covax of indicative supply of up to 17 million doses of AstraZeneca in 1st half 2021. About 6 million will be recieved by March with delivery starting in Feb. We signed with Covax nearly 8 months back to ensure availability
— Asad Umar (@Asad_Umar) January 30, 2021
سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوویکس کی جانب سے ایک کروڑ ستر لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنے کا خط موصول ہوگیا ہے۔کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہو گی۔چھ ملین ویکسین مارچ تک مل جائے گی۔تمام سترہ ملین ڈوزز 2021 کے پہلے ہاف میں موصول ہو جائیں گی۔کوویکس سے ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کا معاہدہ آٹھ ماہ پہلے کیا۔

گھریلو ملازمین، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کی رجسٹریشن معاشرتی تحفظ کے لیے نہایت ضروری ہے،فیصل کامران
- 3 hours ago

پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار، ثالثی پر ترکیہ اور قطر کے مشکور ہیں،عطا تارڑ
- 2 hours ago

انجینئرڈاکٹر رانا عبدالجبارقائداعظم تھرمل پاورلمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر مقرر
- 2 hours ago

گوگل جیمینائی کی پرسنل ڈیٹا تک رسائی ، اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات بھی پڑھ سکے گا
- 3 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر بنانے کی حمایت کردی ،اسد قیصر
- 6 hours ago

26 ویں ترمیم کی کوئی بھی بات 27ویں ترمیم میں شامل ہوئی تو قابل قبول نہیں،مولانا فضل الرحمان
- 5 hours ago

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے بیٹے کی پیدائش
- 5 hours ago

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،سندھ حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی
- 4 hours ago

پاک بحریہ کے جہاز’پی این ایس سیف ‘کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
- 44 minutes ago

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کر دیا
- 3 hours ago

وزیراعظم کی آذری صدر سے ملاقات، آرمی چیف بھی ہمراہ، دو طرفہ تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 3 hours ago

اسلام آباد،مری سمیت ملک کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
- 7 hours ago










.jpg&w=3840&q=75)




